🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1530
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بِسْطَامٍ الزَّعْفَرَانِيُّ قَالَ: نَا الْمُعَلَّى بْنُ الْفَضْلِ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ: نَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ. عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ يَدْعُو: يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ، ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ. قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ، أَتَخَافُ وَأَنْتَ رَسُولُ اللهِ؟ فَقَالَ: I " يَا عَائِشَةُ إِنَّ قُلُوبَ بَنِي آدَمَ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ، فَمَنْ شَاءَ أَنْ يَقْلِبَهُ مِنَ الضَّلَالَةِ إِلَى الْهُدَى، وَمِنَ الْهُدَى إِلَى الضَّلَالَةِ فَعَلَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا مُعَلَّى، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ، ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔“
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں اے اللہ کے رسول! کیا آپ بھی (دل پھر جانے کا) اندیشہ رکھتے ہیں حالانکہ آپ اللہ کے رسول ہیں؟“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! یقیناً بنی آدم کے دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ جس کے دل کو گمراہی سے ہدایت کی طرف، یا ہدایت سے گمراہی کی طرف پھیرنا چاہتا ہے، پھیر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مبارک بن فضالہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو معلیٰ بن فضل رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن بسطام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1530]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه العلاء بن الفضل قال ابن عدي في بعض ما يرويه نكرة وبقية رجاله وثقوا وفيهم خلاف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 210» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7690، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25243، 26774، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4669، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29809، 31046»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه العلاء بن الفضل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1530 in Urdu