🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1533
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ: نَا أَرْطَاةُ بْنُ أَشْعَثَ أَبُو حَاتِمٍ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَمَسْئُولٌ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ أَبِي حَاتِمٍ إِلَّا الْجُبَيْرِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «‏‏‏‏كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَمَسْئُولٌ» ‏‏‏‏ ”تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور (اپنی رعیت کے متعلق) جوابدہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ارطاۃ ابی حاتم سے اس حدیث کو صرف جبیری نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أرطأة بن الأشعث وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 207» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أرطأة بن الأشعث


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1533 in Urdu