🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1540
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ: نَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ دَعْلَجٍ عَنْ قَتَادَةَ. عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَتَبَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِلَى كِسْرَى وَقَيْصَرَ، وَإِلَى كُلِّ جَبَّارٍ، يَدْعُوهُمْ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَذَلِكَ لَمَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِ هَذِهِ الْآيَةُ: وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لأُنْذِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خُلَيْدٍ إِلَّا رَوَّادٌ I ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسریٰ، قیصر اور ہر جابر (سرکش حکمران) کی طرف خط لکھا، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اللہ عزوجل کی طرف دعوت دیتے تھے؛ اور یہ اس وقت ہوا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی: ﴿ وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لِأُنْذِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغَ ﴾ ”اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تاکہ میں اس کے ذریعے تمہیں اور جس تک یہ پہنچے اسے (اللہ کے عذاب سے) ڈرا دوں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خلید رحمہ اللہ سے صرف رواد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1540]
تخریج الحدیث: «قال المباركفوري: حديث صحيح «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 389» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1774، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6553، 6554، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8796، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2716، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18298، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12550، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2954، 3071، والبزار فى «مسنده» برقم: 7239»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1540 in Urdu