🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1543
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ قَالَ: نَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ. عَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَتَوَضَّأُ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرٍ إِلَّا مُحَمَّدٌ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم (وضو کے دوران اعضا کو) دو دو مرتبہ دھو کر وضو فرما رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہیر رحمہ اللہ سے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1543]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: هذا عن زهير بهذا الإسناد لا أعلم رواه عنه غير محمد بن القاسم «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 493» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 45، 46، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 410، والدارقطني فى «سننه» برقم: 265، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 66، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6542»

الحكم على الحديث:
غريب، تفرد به محمد بن القاسم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1543 in Urdu