🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1553
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ الْأَسَدِيُّ قَالَ: نَا أَبُو كُدَيْنَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا لَنَسْمَعُ مِنْكَ أَشْيَاءَ نُحِبُّ أَنْ نَحْفَظَهَا، أَوَنَكْتُبُهَا؟ قَالَ: I " نَعَمْ فَقُلْتُ: مَا يَكُونُ فِي الْغَضَبِ وَالرِّضَا؟ فَقَالَ: I " نَعَمْ، فَإِنِّي لَا أَقُولُ فِي الْغَضَبِ وَالرِّضَا إِلَّا حَقًّا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا أَبُو كُدَيْنَةَ، وَلَا عَنْ أَبِي كُدَيْنَةَ، إِلَّا مُحَمَّدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے ایسی باتیں سنتے ہیں جنہیں ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں، تو کیا ہم انہیں لکھ لیا کریں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: ”کیا غصے اور خوشی (ہر حال) میں بھی؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، کیونکہ میں غصے اور خوشی (دونوں حالتوں) میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطا سے صرف ابو کدینہ نے، اور ابو کدینہ سے صرف محمد نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے بیان کرنے میں احمد بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» (4/43) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 357، 358، 359، 6303، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3646، والدارمي فى «مسنده» برقم: 501، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6621، 6920، 7049، 7141، والبزار فى «مسنده» برقم: 2470، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26957، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7128، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14264، 14277، 14283»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1553 in Urdu