🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1558
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ. قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فِي هَذِهِ الْآيَةِ: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ الْآيَةَ، إِلَى قَوْلِهِ: فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا قَالَ: نَسَخَتْ هَذِهِ الْآيَةُ مَا قَبْلَهَا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي نَضْرَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اس آیت ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ﴾ ”اے ایمان والو! جب تم آپس میں قرض کا لین دین کرو“ سے لے کر اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا﴾ ”پھر اگر تم میں سے کوئی دوسرے پر اعتماد کرے“ تک کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس آیت نے اپنے سے ماقبل (حکم) کو منسوخ کر دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبدالملک بن ابی نضرہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف محمد بن مروان رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1558]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2365، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20576، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20735»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1558 in Urdu