🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1568
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ. عَنْ عَبْدِ اللهِ الصُّنَابِحِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ أَصْبَحَ صَائِمًا، فَاحْتَلَمَ أَوِ احْتَجَمَ أَوْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ، فَلَا قَضَاءَ عَلَيْهِ، وَمَنِ اسْتَقَاءَ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنِ الصُّنَابِحِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ I ".
سیدنا عبداللہ صنابحی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص روزے کی حالت میں صبح کرے، پھر اسے احتلام ہو جائے، یا وہ پچھنے لگوائے، یا اسے خود بخود قے آ جائے، تو اس پر کوئی قضا نہیں ہے، اور جس نے قصداً قے کی، تو اس پر قضا لازم ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا صنابحی رضی اللہ عنہ سے، محمد بن ابان رحمہ اللہ کے سوا کسی اور نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو بلال الأشعري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 171» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أبي بلال الأشعري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1568 in Urdu