🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1582
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ وَابْنِ عَوْنٍ وَهِشَامٍ وَسَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " تَكَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ نَاسِيًا، فَبَنَى عَلَى مَا صَلَّى. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا مُعَلَّى I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھول کر نماز میں گفتگو فرمائی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنی نماز ادا فرما لی تھی اسی پر (بقیہ نماز کی) بنیاد رکھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد رحمہ اللہ سے معلی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1582]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه معلى بن مهدي قال أبو حاتم يأتي أحيانا بالمناكير قال الذهبي هو من العباد صدوق في نفسه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 81» »

الحكم على الحديث:
فيه معلى بن مهدي، وفيه كلام


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1582 in Urdu