🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1591
وَبِهِ: عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَعْتَدِلْ فِي سُجُودِهِ، وَلَا يَفْتَرِشْ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے سجدے میں اعتدال اختیار کرے، اور اپنے دونوں بازو کتے کی طرح نہ بچھائے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1591]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 644، والترمذي فى «جامعه» برقم: 275، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 891، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14497، 14608، 14833، 15410، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2008، 2285، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2929، 2930، 4623، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2666، 2671، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1731، 4483»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1591 in Urdu