🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ، عَنْ أَرْطَاةَ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ I " يَرْفَعُ يَدَيْهِ عِنْدَ التَّكْبِيرِ لِلرُّكُوعِ، وَعِنْدَ التَّكْبِيرِ حِينَ يَهْوِي سَاجِدًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ إِلَّا الْجَرَّاحُ.
في طبعة مكتبة المعارف (فليح) .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لیے تکبیر کہتے وقت اور سجدہ کرنے کے لیے نیچے جھکتے ہوئے تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تھے۔“
اس حدیث کو ارطاۃ رحمہ اللہ سے صرف جراح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
مکتبہ المعارف کے مطبوعہ نسخے میں (فلیح) مذکور ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 16]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده صحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 102» »

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 16 in Urdu