🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 160
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا عَبْدُوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا مَنْصُورُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ.
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: شِعَارُ أُمَّتِي إِذَا حُمِلُوا عَلَى الصِّرَاطِ: يَا لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا شعار اس وقت جب انہیں پل صراط پر لایا جائے گا، یہ ہو گا: «يَا لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ» ”اے وہ معبود جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں!“۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 160]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من وثق على ضعفه وعبدوس بن محمد لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 359» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14751»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه من وُثِّق على ضعفه، وعبدوس بن محمد لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 160 in Urdu