🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1620
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ الرَّجَاءِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ أَبُو غِفَارٍ بَيَّاعُ الطَّنَافِسِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الشَّعْثَاءِ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ الصَّرْفِ، قَدْ لَقِيتُ مَنْ هُوَ أَعْلَمُ بِرَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مِنِّي، فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ حَرَامٌ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي غِفَارٍ إِلَّا عِيسَى I ".
ابو الشعثاء جابر بن زید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں «أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“ بیعِ صرف (کرنسی کے تبادلے) کے بارے میں اپنی (سابقہ) رائے سے؛ میری ملاقات ایک ایسی ہستی سے ہوئی جو مجھ سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کا علم رکھنے والے ہیں، انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ حرام ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو غفار سے صرف عیسیٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1620]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6362، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1372، والطبراني فى «الكبير» برقم: 457، 456»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1620 in Urdu