🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1622
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: قَرَأْنَا عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ذُكِرَ لِرَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- الْمَجُوسُ، فَقَالَ: إِنَّهُمْ يُوَفِّرُونَ سِبَالَهُمْ، وَيَحْلِقُونَ لِحَاهُمْ، فَخَالِفُوهُمْ، فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَسْتَعْرِضُ سَبَلَتَهُ، فَيَجْتَزُّهَا كَمَا يَجْتَزُّ الشَّاةَ I "، I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا مَعْقِلٌ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے مجوسیوں کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ اپنی مونچھیں لمبی چھوڑ دیتے ہیں اور اپنی داڑھیاں منڈواتے ہیں، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو۔“ چنانچہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھوں کا جائزہ لیتے اور انہیں اس طرح کترتے تھے جیسے بھیڑ کے بال کترے جاتے ہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو میمون رحمہ اللہ سے صرف معقل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1622]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5476، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 707، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14140، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1051»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1622 in Urdu