🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1625
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُعَلَّلُ بْنُ نُفَيْلٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ مَكْحُولٍ. عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: صِنْفَانِ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ لَا تَنَالُهُمَا شَفَاعَتِي: الْمُرْجِئَةُ، وَالْقَدَرِيَّةُ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں میری شفاعت نصیب نہیں ہوگی: مرجئہ اور قدریہ۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1625]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن محصن وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 206» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن محصن متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1625 in Urdu