🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1628
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْفَرَّاءُ الْمِصِّيصِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خِرَاشٍ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ. عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ أَنَّ عَمَّهُ ضَرَبَ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، فَقَتَلَهُ وَجَرَحَ نَفْسَهُ، فَأَنْشَأَ يَقُولُ: قَتَلْتُ نَفْسِي. فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: لَهُ أَجْرَانِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ خِرَاشٍ. تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ النُّعْمَانِ I ".
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے چچا نے مشرکین میں سے ایک شخص پر وار کر کے اسے قتل کر دیا اور (اس کارروائی میں) خود کو بھی زخمی کر لیا، تو وہ یہ کہنے لگے: ”میں نے اپنے آپ کو (خود ہی) قتل کر لیا ہے۔“ جب یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ربیع بن ابی صالح سے صرف عبداللہ بن خراش نے روایت کیا ہے، اور احمد بن نعمان اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 149» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6274، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2151»

الحكم على الحديث:
فيه من لا يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1628 in Urdu