🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1673
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَ: نَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ. عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي مَسِيرٍ، فَخَفَقَ رَجُلٌ عَلَى رَاحِلَتِهِ، فَأَخَذَ رَجُلٌ سَهْمًا مِنْ كِنَانَتِهِ، فَانْتَبَهَ الرَّجُلُ، فَفَزِعَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُرَوِّعَ مُسْلِمًا. I " لَا يُرْوَى عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا عَنْبَسَةُ، وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ إِلَّا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى I ".
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ایک شخص اپنی سواری پر اونگھنے لگا، تب ایک دوسرے شخص نے اس کے ترکش سے ایک تیر نکال لیا، جس سے وہ شخص بیدار ہوا تو گھبرا گیا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُرَوِّعَ مُسْلِمًا» ”کسی مسلمان کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو خوفزدہ کرے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور سماک رحمہ اللہ سے اسے صرف عنبسہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے صرف حسین بن عیسیٰ رحمہ اللہ ہی نے بیان کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1673]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 135»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1673 in Urdu