🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1676
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: أَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا جَابِرُ بْنُ مَرْزُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعُمَرِيِّ عَنْ أَبِي طُوَالَةَ الْأَنْصَارِيِّ. عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ أَذْنَبَ ذَنْبًا، فَعَلِمَ أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ إِنْ شَاءَ أَنْ يُعَذِّبَهُ عَذَّبَهُ، وَإِنْ شَاءَ أَنْ يَغْفِرَ لَهُ غَفَرَ لَهُ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ أَنْ يَغْفِرَ لَهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي طُوَالَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ إِلَّا جَابِرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: قُتَيْبَةُ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کوئی گناہ کیا، پھر اسے اس بات کا پختہ علم و یقین ہوا کہ بے شک اللہ عزوجل اگر چاہے تو اسے سزا دے دے اور اگر چاہے تو اسے بخش دے، تو اللہ تعالیٰ کے ذمۂ کرم پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ وہ اسے بخش دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوطوالہ رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبداللہ رحمہ اللہ سے صرف جابر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ قتیبہ رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جابر بن مرزوق الجدي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 211» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7704»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف جابر بن مرزوق الجدي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1676 in Urdu