🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1695
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ. عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: بَيْنَا أَنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي الْخَمِيلَةِ، إِذْ حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ آخُذُ ثِيَابَ حَيْضَتِي، فَضَحِكَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، وَقَالَ: I " أَنَفِسْتِ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَتْ: وَكَانَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَيَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُمَرُ، وَلَا عَنْ عُمَرَ إِلَّا سَالِمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: قُتَيْبَةُ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک مخمل کی چادر میں تھی کہ اسی دوران مجھے حیض آ گیا، چنانچہ میں خاموشی سے کھسک گئی تاکہ اپنے حیض والے کپڑے لے لوں، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرا دیے اور فرمایا: ”کیا تمہیں حیض آ گیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ انہوں نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ دے لیا کرتے تھے، اور وہ دونوں ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے صرف عمر نے اور عمر سے صرف سالم نے روایت کیا ہے، جبکہ قتیبہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1695]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: حديث يحيى بن أبي كثير أشبه من حديث عقيل قال أبي كان الزهري أضبط من أن يخفى عليه مثل هذا ولكن أخاف أن يكون لم يضبط عقيل عنه «علل الحديث، ج 3، ص 118» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 298، 322، 323، 1929، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 296، 324، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1020 / 306، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1363، 3901، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 282 / 1، 369 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 271، 272، 3058، 3057، 3059، 3056، 3062، 3061، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1085، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 380، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 918، 1515، 8200، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27141، 27143، 27209، 27210، 27288، 27346، 27350، 27351، 27355، 27345، 27362، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6991، 7016، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 374، 9489، 9491، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 89، 3370، 3371، 3372، 3373، 3396، والطبراني فى «الكبير» برقم: 522، 521، 523، 541، 548، 551، 621، 653، 654، 808، 806، 807، 809، 810، 912، 913، 914، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4730، 5003، 8118»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1695 in Urdu