🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1724
وَبِهِ: عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ. عَنْ حُذَيْفَةَ فِي قَوْلِ اللهِ: وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللهِ وَلا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ قَالَ: I " نَزَلَتْ فِي النَّفَقَةِ I ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد: ﴿وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللهِ وَلا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ﴾ ”اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں (خود کو) ہلاکت میں نہ ڈالو“ کے متعلق فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ آیت (اللہ کی راہ میں) خرچ کرنے کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1724]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4516، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 285، 2404، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17997، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (12/104) [دون رقم في الترقيم المختار] »


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1724 in Urdu