🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1733
وَعَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، مُتَوَشِّحًا بِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ I ".
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے جسم پر لپیٹا ہوا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داؤد الطائی رحمہ اللہ سے صرف مصعب بن المقدام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1733]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 519، 661، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1004، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2307، والترمذي فى «جامعه» برقم: 332، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1029، 1048، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3332، 4266، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11229، 11230، 11665، 11669، 11740، 11741، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1090، 1123، 1251، 1308، 1373، 2311، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3180، 4044، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2240»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1733 in Urdu