🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1746
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ الْجَنْبِيُّ عَنِ الْأَجْلَحِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ حَبَّةَ بْنِ جُوَيْنٍ الْعُرَنِيِّ. عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ إِنَّهُ لَمْ يَعْبُدْكَ أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَبْلِي، وَلَقَدْ عَبَدْتُكَ قَبْلَ أَنْ يَعْبُدَكَ أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بِسِتِّ سِنِينَ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَجْلَحِ إِلَّا عَمْرٌو I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (دعا کرتے ہوئے) فرمایا: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ إِنَّهُ لَمْ يَعْبُدْكَ أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا صلی اللہ علیہ وسلم قَبْلِي، وَلَقَدْ عَبَدْتُكَ قَبْلَ أَنْ يَعْبُدَكَ أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بِسِتِّ سِنِينَ» ”اے اللہ! بے شک تو جانتا ہے کہ تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت میں مجھ سے پہلے کسی نے تیری عبادت نہیں کی، اور میں نے اس وقت تیری عبادت کی ہے جب اس امت کے کسی (دوسرے) فرد نے تیری عبادت شروع نہیں کی تھی، یعنی اس سے چھ سال قبل۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اجلح سے صرف عمرو نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1746]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4612، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8339، وأحمد فى «مسنده» برقم: 787، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 184، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 447، والبزار فى «مسنده» برقم: 751، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7427»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1746 in Urdu