🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 176
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: نَا ابْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ فَلْيَسْتَتِرْ، فَإِنَّهُ إِذَا لَمْ يَسْتَتِرِ اسْتَحْيَتِ الْمَلَائِكَةُ وَخَرَجَتْ، وَحَضَرَهُ الشَّيْطَانُ، فَإِذَا كَانَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ، كَانَ الشَّيْطَانُ فِيهِ شَرِيكًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا أَبُو الْمُنِيبِ الْجُرَشِيُّ، وَلَا عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنی اہلیہ کے پاس (جماع کے لیے) آئے تو اسے چاہیے کہ پردہ کر لے، کیونکہ جب وہ پردہ نہیں کرتا تو فرشتے حیا کرتے ہوئے وہاں سے چلے جاتے ہیں اور شیطان حاضر ہو جاتا ہے؛ پھر اگر ان دونوں کے درمیان کوئی بچہ پیدا ہو تو اس میں شیطان شریک ہو جاتا ہے۔“
اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے صرف ابو المنیب الجرشی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابو المنیب رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ بن زحر رحمہ اللہ نے؛ اسے روایت کرنے میں یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: «قال البزار: إسناده ليس بالقوي ولا نعلمه يروى عن أبي هريرة إلا بهذا الإسناد «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 4، ص 247» »
«قال الهيثمي: في إسناد الطبراني أبو المنيب صاحب يحيى بن أبي كثير ولم أجد من ترجمه وبقية رجال الطبراني ثقات وفي بعضهم كلام لا يضر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 293» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 8628»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو المنيب لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 176 in Urdu