🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1763
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِلَّا وَهُوَ مَكْتُوبٌ فِي تَشْبِيكِ رَأْسِهِ خَمْسُ آيَاتٍ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر اس کے سر کی ہڈیوں کے جوڑ میں فاتحۃ الکتاب کی پانچ آیات لکھ دی جاتی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1763]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الوليد بن الوليد وثقه أبو حاتم وابن حبان وتركه جماعة وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 311» »

الحكم على الحديث:
فيه الوليد بن الوليد مختلف فيه، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1763 in Urdu