🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1765
وَعَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ عَبَّاسِ بْنِ جُلَيْدٍ الْحَجْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سُئِلَ عَنِ الْخَادِمِ يُذْنِبُ؟ فَقَالَ: يُعْفَى عَنْهُ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعِينَ مَرَّةً.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس خادم کے متعلق سوال کیا گیا جو غلطی کر بیٹھتا ہو، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے ہر روز ستر مرتبہ معاف کیا جائے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1765]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: روي عن ابن عمر وابن عمرو وطريق عبد الله بن عمرو أشبه غير أنه قد اتفق نفسين على ابن عمر «علل الحديث، ج 6، ص 85» »


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1765 in Urdu