🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1776
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبِي عَنِ الْجَرَّاحِ بْنِ الضَّحَّاكِ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: هَذَا يَوْمُ عَاشُورَاءَ، فَصُومُوهُ، وَمَنْ كَانَ طَعِمَ فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ I "، وَبَعَثَ إِلَى أَهْلِ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَ الْمَدِينَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَصُومُوا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ.
سیدنا محمد بن صیفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ عاشورہ کا دن ہے، پس تم اس کا روزہ رکھو، اور جس نے کھانا کھا لیا ہو وہ اپنے دن کا بقیہ حصہ (روزے کی حالت میں) پورا کرے۔“
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بستیوں کے رہنے والوں اور مدینہ منورہ کے گرد و نواح کے انصار کی طرف پیغام بھیجا اور انہیں حکم دیا کہ وہ اپنے دن کا بقیہ حصہ روزے کی حالت میں گزاریں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1776]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وهو صحيح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 18» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3617، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2319 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2641، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1735، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9443، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2277، والطبراني فى «الكبير» برقم: 532، 530، 531»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1776 in Urdu