🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1778
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا نُوحٌ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي بَكْرٍ - (ح) - وَقَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ الْجَرَّاحِ بْنِ الضَّحَّاكِ الْكِنْدِيِّ عَنْ مَهْدِيٍّ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ أَهْلَ عِلِّيِّينَ لَيُشْرِفُ أَحَدُهُمْ عَلَى الْجَنَّةِ، فَيُضِيءُ وَجْهُهُ لَهُمْ كَمَا يُضِيءُ الْقَمَرُ لِأَهْلِ الدُّنْيَا لَيْلَةَ الْبَدْرِ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ لَمِنْهُمْ وَأَنْعَمَا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَهْدِيٍّ إِلَّا الْجَرَّاحُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي بَكْرٍ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک علیین (بلند درجات) والوں میں سے جب کوئی شخص جنت پر جھانکے گا تو اس کا چہرہ ان (اہلِ جنت) کے لیے ویسے ہی روشن ہو جائے گا جیسے چودھویں رات کا چاند دنیا والوں کے لیے روشن ہوتا ہے، اور یقیناً ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما انہی میں سے ہیں اور وہ کیا ہی خوب ہیں (یعنی بہترین حال و مقام میں ہیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مہدی سے صرف جراح نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں علی بن ابی بکر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1778]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3987»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1778 in Urdu