🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1781
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عُمَرُ قَالَ: نَا أَبِي عَنِ الْجَرَّاحِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: نَا أَبُو عَطِيَّةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ أَنَا وَمَسْرُوقٌ، فَقُلْنَا: رَجُلَانِ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، أَحَدُهُمَا يُعَجِّلُ الصَّلَاةَ وَالْفِطْرَ، وَالْآخَرُ يُؤَخِّرُ. فَقَالَتْ: أَيُّهُمَا الَّذِي يُعَجِّلُ الصَّلَاةَ وَالْفِطْرَ؟ فَقُلْنَا: ابْنُ مَسْعُودٍ. فَقَالَتْ: I " هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَصْنَعُ.
ابو عطیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں اور مسروق رحمہ اللہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ہم نے عرض کی: محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے دو شخص ایسے ہیں، جن میں سے ایک نماز اور افطار میں جلدی کرتا ہے جبکہ دوسرا تاخیر کرتا ہے۔ سیدہ رضی اللہ عنہا نے دریافت فرمایا: ”ان میں سے وہ کون ہے جو نماز اور افطار میں جلدی کرتا ہے؟“ ہم نے عرض کی: سیدنا ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ۔ اس پر انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1781]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والقول قول الثوري ومن تابعه عن الأعمش عن عمارة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 149» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1099، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2158 / 2، 2157 / 1، 2160 / 4، 2159 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2480، 2479، 2482، 2481، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2354، والترمذي فى «جامعه» برقم: 702، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2138، 8218، 8219، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24849، 24850، 24851، 26036، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1615، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 926»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1781 in Urdu