🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1802
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ الثَّقَفِيُّ قَالَ: نَا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- لِعَمْرِو بْنِ جُدْعَانَ: إِذَا اشْتَرَيْتَ نَعْلًا فَاسْتَجِدْهَا، وَإِذَا اشْتَرَيْتَ ثَوْبًا فَاسْتَجِدْهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا أَبُو أُمَيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ الْفَيْضُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرو بن جدعان سے فرمایا: ”جب تم جوتا خریدو تو اسے عمدہ اور نیا دیکھ کر لو، اور جب تم لباس خریدو تو اسے عمدہ اور نیا دیکھ کر لو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سعید رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ابوامیہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے بیان کرنے میں فیض رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1802]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو أمية بن يعلى وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 109» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 785»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو أمية بن يعلى متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1802 in Urdu