🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1828
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ. عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَنْ أَصْبَحَ مُعَافًى فِي بَدَنِهِ، آمِنًا فِي سِرْبِهِ، عِنْدَهُ قُوتُ يَوْمِهِ، فَكَأَنَّمَا حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلٍ إِلَّا عَلِيٌّ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے جسم کے اعتبار سے عافیت میں ہو، اپنی جان و مال اور گھر بار میں پرامن ہو اور اس کے پاس اس دن کی خوراک بھی موجود ہو، تو گویا اس کے لیے تمام دنیا سمیٹ کر جمع کر دی گئی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”فضیل رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف علی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں عبدالرحمن رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1828]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه علي بن عابس وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 289» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف علي بن عابس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1828 in Urdu