🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1832
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَصَّدَّقَ بِلَحْمٍ مُنْتِنٍ، فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَتَتَصَدَّقِينَ بِمَا لَا تَأْكُلِينَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا خَالِدٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ بدبودار ہو جانے والا گوشت صدقہ کرنے کا ارادہ کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”کیا تم وہ چیز صدقہ کرتی ہو جو تم خود نہیں کھاتیں؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے صرف خالد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1832]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه خالد القسري وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 113» »

الحكم على الحديث:
فيه خالد القسري، وفيه كلام


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1832 in Urdu