🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1856
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ. عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: الْمُؤْمِنُ وَاهِي رَاقِعٌ فَسَعِيدٌ مَنْ هَلَكَ عَلَى رَقْعِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا سَعِيدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ I " قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: I " وَتَفْسِيرُ قَوْلِهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " وَاهِي رَاقِعٌ I " يَعْنِي: مُذْنِبٌ تَوَّابٌ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن (گناہوں سے اپنا دامن) تار تار کرنے والا اور (توبہ سے) اسے پیوند لگانے والا ہے، پس وہ شخص بامراد ہے جس کی موت اپنے پیوند لگانے کی حالت میں آئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد رحمہ اللہ سے صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں یعقوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
ابوالقاسم (امام طبرانی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد «وَاهِي رَاقِعٌ» کی تفسیر یہ ہے: یعنی گناہ گار جو کثرت سے توبہ کرنے والا ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1856]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر «علل الحديث، ج 5، ص 246» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1867»

الحكم على الحديث:
منكر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1856 in Urdu