🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1879
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ طَاهِرٍ، قَالَ: نَا جَدِّي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زِيَادٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ وَكَانَ جَارًا لَنَا قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: أُمَّتِي أُمَّةٌ مَرْحُومَةٌ، مُتَابٌ عَلَيْهَا، تَدْخُلُ قُبُورَهَا بِذُنُوبِهَا، وَتَخْرُجُ مِنْ قُبُورِهَا لَا ذُنُوبَ عَلَيْهَا، تُمَحَّصُّ عَنْهَا ذُنُوبُهَا بِاسْتِغْفَارِ الْمُؤْمِنِينَ لَهَا I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زِيَادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَرْمَلَةُ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میری امت ایسی امت ہے جس پر رحم کیا گیا ہے اور جس کی توبہ قبول کی گئی ہے، یہ لوگ اپنے گناہوں کے ساتھ اپنی قبروں میں داخل ہوں گے اور جب اپنی قبروں سے نکلیں گے تو ان پر کوئی گناہ نہ ہوگا، مومنین کے ایک دوسرے کے لیے استغفار کرنے کے باعث ان کے گناہ ان سے جھاڑ (صاف کر) دیے جائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حمید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حماد بن زیاد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں حرملہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أحمد بن طاهر بن حرملة وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 69» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أحمد بن طاهر بن حرملة كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1879 in Urdu