🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1894
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ أَبِي حَدِيدَةَ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ عَنْ أَخِيهِ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِيهِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ. عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: يَتْبَعُ الرَّجُلَ مِنَ الْحَسَنَاتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَمْثَالُ الْجِبَالِ، فَيَقُولُ: أَنَّى هَذَا؟ فَيُقَالُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطِيَّةَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن ایک شخص کے پیچھے پہاڑوں کی مانند نیکیاں آئیں گی، تو وہ پوچھے گا: یہ کہاں سے (آئیں) ہیں؟ تو کہا جائے گا: تیرے بیٹے کے تیرے لیے استغفار کرنے (بخشش طلب کرنے) کی وجہ سے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن عطیہ سے صرف ابراہیم بن عیینہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1894]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ضعفاء قد وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 210» »

الحكم على الحديث:
فيه ضعفاء قد وُثِّقوا


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1894 in Urdu