🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1898
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ قَالَ: نَا الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ أَبِيهِ. عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: اخْتَصَمَ رَجُلَانِ فِي نَخْلَةٍ، I " فَقَطَعَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- جَرِيدَةً مِنْ جَرَائِدِهَا، فَوَجَدَ ذَرْعَهَا خَمْسَةَ أَذْرُعٍ، فَجَعَلَهَا حَرِيمَهَا I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”دو آدمیوں نے ایک کھجور کے درخت کے بارے میں جھگڑا کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی شاخوں میں سے ایک شاخ کاٹی اور اس کی پیمائش پانچ ہاتھ پائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی (پیمائش) کو اس درخت کا حریم مقرر فرما دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن یحییٰ رحمہ اللہ سے صرف دراوردی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1898]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3640، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11982، 11983، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3541، 3542، 3543»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1898 in Urdu