🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1948
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، قَالَ: نَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نَا خَالِدٌ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: نَا الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِأَقْوَامٍ لَا خَلَاقَ لَهُمْ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: هُدْبَةُ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ اس دین کی تائید ایسے لوگوں کے ذریعے فرماتا ہے جن کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معلی بن زیاد رحمہ اللہ سے صرف حماد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں ہدبہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1948]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4517، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1862، 2063، 2251، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8834، والبزار فى «مسنده» برقم: 6641، 6648، 6776، والطبراني فى «الصغير» برقم: 132، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2737»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1948 in Urdu