🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1971
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ عَلِيٍّ: وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ قَالَ: جَمَعَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- ثَلَاثِينَ رَجُلًا عَلَى قَعْبٍ مِنْ لَبَنٍ، وَإِنَّ عَامَّتَهُمْ لَيَأْكُلُ الْجَذَعَةَ، فَأَكَلُوا حَتَّى شَبِعُوا، وَشَرِبُوا حَتَّى رَوَوْا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا شَرِيكٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ آیت ﴿وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ﴾ ”اور اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈرائیے“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیس افراد کو دودھ کے ایک بڑے پیالے پر مدعو کیا، حالانکہ ان میں سے اکثر لوگ (ایسے تھے کہ) اکیلے ہی ایک جوان بکرا کھا جایا کرتے تھے، پس ان سب نے (اس قلیل کھانے میں سے) کھایا یہاں تک کہ وہ سیر ہو گئے اور پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہو گئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف شریک اور ابو عوانہ رحمہما اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1971]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 766»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1971 in Urdu