🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1974
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ: إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ قَالَ: I " نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ أَجْوَفُ، فِيهِ آنِيَةٌ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، لَا يَعْلَمُهُ إِلَّا اللهُ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ I ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے آیت ﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ ”بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کی“ کے بارے میں فرمایا: ”یہ جنت میں ایک نہر ہے جو اندر سے کھوکھلی ہے، اس میں سونے اور چاندی کے برتن ہیں، جسے سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عاصم سے صرف شریک نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1974]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 143» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1974 in Urdu