🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2010
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو جَعْفَرٍ الْأَنْصَارِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: نَا غَالِبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ غَالِبٍ السَّعْدِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَبُو بَكْرٍ I ". لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، غَيْرُ هَذَا الشَّيْخِ: غَالِبٍ وَخَالَفَ شُعْبَةَ ؛ لِأَنَّ شُعْبَةَ رَوَاهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: I " أَوَّلُ مَنْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَلِيٌّ I ".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سب سے پہلے جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے۔“
سفیان رحمہ اللہ سے اس روایت کو بجز ان شیخ یعنی غالب کے کسی اور نے بیان نہیں کیا، اور انہوں نے شعبہ رحمہ اللہ کی مخالفت کی ہے؛ کیونکہ شعبہ رحمہ اللہ نے اسے عمرو بن مرہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوحمزہ رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سب سے پہلے جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2010]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه غالب بن عبد الله بن غالب السعدي ولم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 43» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4688، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8081، 8333، 8334، 8335، 8336، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3735، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12285، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19589، 19592، 19614، 19611، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 713، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32769، 34568، 36915، 37060، 37749»

الحكم على الحديث:
فيه غالب بن عبد الله بن غالب السعدي لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2010 in Urdu