🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2013
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: جَاءَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِدَنَانِيرَ، فَأَلْقَاهَا فِي حِجْرِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ يُقَلِّبُهَا وَيَقُولُ: مَا عَلَى عُثْمَانَ مَا فَعَلَ بَعْدَ هَذَا الْيَوْمِ. لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ صَالِحٍ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کچھ دینار لے کر آئے اور انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں ڈال دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان (دیناروں) کو الٹ پلٹ کرنے لگے اور فرمانے لگے: ”عثمان اس دن کے بعد جو بھی عمل کریں، انہیں کوئی چیز نقصان نہ دے گی۔“
اس حدیث کو عمرو بن صالح سے صرف زید بن حریش ہی نے روایت کیا ہے، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2013]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمرو بن صالح الرامهرمزي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 85» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عمرو بن صالح الرامهرمزي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2013 in Urdu