🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2035
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْهُنَائِيُّ قَالَ: نَا حُمَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِي الزِّبْرِقَانِ الْهِلَالِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَنْ قَرَأَ: قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ فَكَأَنَّمَا قَرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ I ". كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب (بريد بن أبي مريم) ، كما في مصادر التخريج.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ﴿قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ کی تلاوت کی، تو گویا اس نے ایک تہائی قرآن پڑھا“۔
یہ حدیث برید بن ابی مریم (جو یہاں یزید مذکور ہیں) سے، انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں زید بن اخزم منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2035]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1698، 2464، 2465، 2466، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2893، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3788، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1481، 4118، 4136، والبزار فى «مسنده» برقم: 6469، 7006، 7581، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1213، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5730، 7287، 7336»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2035 in Urdu