🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2038
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ، ثُمَّ قَالَ: I " هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَفْعَلُ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ إِلَّا جَابِرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَمْزَةَ مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ السُّكَّرِيُّ I ".
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک رکعت وتر ادا کی، پھر فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔“
مغیرہ بن شبیل سے اس حدیث کو صرف جابر نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں ابو حمزہ محمد بن میمون السکری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2038]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جابر الجعفي وثقه الثوري وغيره وضعفه الأئمة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 242» »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 1652، 1669، والبزار فى «مسنده» برقم: 1220»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2038 in Urdu