🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2062
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدٍ الْمَذَارِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ قَالَ: نَا حَرْبُ بْنُ سُرَيْجٍ الْبَزَّازُ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ: جُعِلْتُ فِدَاكَ، أَرَأَيْتَ هَذِهِ الشَّفَاعَةَ الَّتِي يَتَحَدَّثُ بِهَا أَهْلُ الْعِرَاقِ، أَحَقٌّ هِيَ؟ قَالَ: شَفَاعَةُ مَاذَا؟ قَالَ: شَفَاعَةُ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: حَقٌّ وَاللهِ، وَاللهِ لَحَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: أَشْفَعُ لِأُمَّتِي حَتَّى يُنَادِيَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ، فَيَقُولُ: أَرَضِيتَ يَا مُحَمَّدُ؟ فَأَقُولُ: نَعَمْ، رَضِيتُ.
حرب بن سریج البزاز رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر محمد بن علی بن حسین رحمہ اللہ سے عرض کیا: ”میں آپ پر قربان جاؤں! آپ اس شفاعت کے متعلق کیا کہتے ہیں جس کا تذکرہ اہل عراق کرتے ہیں، کیا وہ برحق ہے؟“ انہوں نے پوچھا: ”کون سی شفاعت؟“ میں نے عرض کیا: ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! وہ برحق ہے؛ اللہ کی قسم! مجھے میرے چچا محمد بن علی ابن الحنفیہ رحمہ اللہ نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے واسطے سے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنی امت کے لیے (اس قدر) شفاعت کروں گا کہ میرا رب عزوجل مجھے پکارے گا اور فرمائے گا: اے محمد! کیا آپ راضی ہو گئے؟ تو میں عرض کروں گا: ہاں، میں راضی ہو گیا۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2062]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أحمد بن زيد المداري ولم أعرفه وبقية رجاله وثقوا على ضعف في بعضهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 377» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 638»

الحكم على الحديث:
فيه محمد بن أحمد بن زيد المداري لم يُعرف، وبقية رجاله وثقوا على ضعف في بعضهم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2062 in Urdu