🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2077
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَغَوِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ أَبُو عَبَّادٍ قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ مَاعِزٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: لَا يُنْقَعُ بَوْلٌ فِي طَسْتٍ فِي الْبَيْتِ، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ بَوْلٌ يُنْقَعُ، وَلَا تَبُولَنَّ فِي مُغْتَسَلِكَ. لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ يَزِيدَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ I ".
سیدنا عبد اللہ بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر کے اندر کسی تشت میں پیشاب جمع کر کے نہ رکھا جائے، کیونکہ فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں پیشاب جمع کر کے رکھا گیا ہو، اور تم اپنے غسل خانے میں ہرگز پیشاب نہ کیا کرو۔“
یہ روایت ابن یزید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یحییٰ بن عباد اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2077]
تخریج الحدیث: «قال السيوطي: إسناده جيد «سنن النسائي بشرح جلال الدين السيوطي، ج 1، ص 32» »
«قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 204» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2077 in Urdu