🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 210
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رِشْدِينَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ طُعْمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ.
قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَسَّمَ فِي أَصْحَابِهِ ضَحَايَا، فَأَعْطَانِي عَتُودًا، فَوَجَدْتُهُ جَذَعًا، فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ هُوَ جَذَعٌ. قَالَ: I " فَضَحِّ بِهِ.
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم فرمائے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک «عتود» (سال بھر کا بکرا) عطا فرمایا، میں نے اسے «جذع» (کم عمر) پایا، چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں واپس حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! یہ تو «جذع» ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسی کی قربانی کر لو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 210]
تخریج الحدیث: «قال الزيلعى: في سنده محمد بن إسحاق «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 4، ص 217» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5899، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2798، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19132، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22101، والبزار فى «مسنده» برقم: 3776، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5218، 5217، 5219، 5220»

الحكم على الحديث:
فيه محمد بن إسحاق


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 210 in Urdu