🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2112
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، إِلَّا عَلَى زَوْجٍ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ I ".
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہو، اس کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ سوگ منائے، سوائے شوہر کے (کہ اس کا سوگ منائے گی)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قتادہ سے یہ حدیث عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس کی روایت میں محمد بن بلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2112]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 313، 1279، 5340، 5341، 5342، 5343، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 938، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 827، 827 (م)، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4305، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3536 / 1، 3538 / 1، 3544 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5699، 5698، 5705، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2302، (2/261) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2332، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2087، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2135، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 884، 883، 15624، 15625، 15626، 15629، 15627، 15628، 15630، 15631، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21126، 27945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12129، 12128، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19303، 19632، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4567، 4568، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3010، والطبراني فى «الكبير» برقم: 117، 118، 116، 140، 137، 138، 139، 141، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5693»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2112 in Urdu