🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2152
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَبُو شَيْبَةَ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: لَيْسَ رَجُلٌ يَلِي قَوْمًا، ثُمَّ لَا يَحُوطُهُمْ كَمَا يَحُوطُ نَفْسَهُ وَأَهْلَهُ، إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ نَارَ جَهَنَّمَ. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ I ".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص بھی کسی قوم کا والی (ذمہ دار) بنے، پھر ان کی خیر خواہی اور حفاظت اس طرح نہ کرے جیسے وہ اپنی اور اپنے گھر والوں کی کرتا ہے، تو اللہ عزوجل اسے جہنم کی آگ میں داخل کرے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے خالد سے صرف عبید بن محمد نحاس نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2152]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7150، 7151، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 142، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4495، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2838، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16735، 16736، 17975، 17974، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20615، 20616، 20617، 20622، 20641، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 971، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 401، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20651، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33222، 38877، والطبراني فى «الكبير» برقم: 449، 455، 458، 459، 456، 457، 469، 472، 476، 473، 474، 478، 506، 513، 514، 518، 517، 515، 516، 519، 524، 533، 534، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6629»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2152 in Urdu