🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2171
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى الْجُهَنِيُّ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: دَفَعَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَنَحْنُ فِي بَيْتٍ، فَأَخَذَ بِعِضَادَتَيِ الْبَابِ، ثُمَّ، قَالَ: إِنَّ لِي عَلَيْكُمْ حَقًّا، وَلِأَئِمَّةِ قُرَيْشٍ مَا عَمِلُوا بِثَلَاثٍ: إِنْ حَكَمُوا عَدَلُوا، وَإِنِ اسْتُرْحِمُوا رَحِمُوا، وَإِنْ عَاهَدُوا وَفَوْا، فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ مِنْهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا مُوسَى الْجُهَنِيُّ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک گھر میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف تشریف لائے اور دروازے کی دونوں چوکھٹوں کو تھام کر فرمایا: ”بے شک میرا تم پر حق ہے، اور قریش کے حکمرانوں کا بھی (تم پر حق ہے) جب تک وہ تین باتوں پر عمل کرتے رہیں: جب فیصلہ کریں تو انصاف کریں، جب ان سے رحم کی درخواست کی جائے تو رحم کریں، اور جب عہد کریں تو اسے پورا کریں۔ پس ان میں سے جو ایسا نہ کرے اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور سے موسیٰ جہنی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1576، 2138، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8623، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5909، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5381، 16637، 16640، 16638، 16639، 16641، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12501، 13098، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2247، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3644، 4032، 4033، والبزار فى «مسنده» برقم: 6181، 7274، 7572، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33055، والطبراني فى «الكبير» برقم: 725، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6610، 6789»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2171 in Urdu