🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2206
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَرِيشِ الْأَهْوَازِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ I ".
سیدنا عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسماعیل سے اس حدیث کو عمران بن عیینہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2206]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير زيد بن الحريش وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 281» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 395، والطبراني فى «الصغير» برقم: 59»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2206 in Urdu