🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2222
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يُونُسَ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: قُلْتُ لِلرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ: صِفِي لِي رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَتْ: كُنْتُ إِذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- رَأَيْتُهُ كَالشَّمْسِ الطَّالِعَةِ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الرُّبَيِّعِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ. تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى I ".
ابو عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا سے کہا: ”مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک بیان کیجیے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتی تو یوں محسوس ہوتا کہ میں طلوع ہوتے ہوئے سورج کو دیکھ رہی ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں عبداللہ بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2222]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 61، والطبراني فى «الكبير» برقم: 696، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4458»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2222 in Urdu