🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2224
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ التَّمِيمِيُّ أَبُو الصَّقْرِ الْبَغْدَادِيُّ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: تَحْتَرِقُونَ تَحْتَرِقُونَ فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الْفَجْرَ غَسَلَتْهَا، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ تَحْتَرِقُونَ، فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الظُّهْرَ غَسَلَتْهَا، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ تَحْتَرِقُونَ، فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الْعَصْرَ غَسَلَتْهَا، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ تَحْتَرِقُونَ، فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الْمَغْرِبَ غَسَلَتْهَا، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ تَحْتَرِقُونَ، فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الْعِشَاءَ غَسَلَتْهَا، ثُمَّ تَنَامُونَ فَلَا يُكْتَبُ عَلَيْكُمْ شَيْءٌ حَتَّى تَسْتَيْقِظُوا. رَفَعَهُ عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ. وَرَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ مَوْقُوفًا I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم (گناہوں کی آگ میں) جلتے رہتے ہو، جلتے رہتے ہو، پھر جب تم فجر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ نماز اس آگ کو دھو ڈالتی ہے۔ پھر تم جلتے رہتے ہو، جلتے رہتے ہو، پھر جب ظہر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو ڈالتی ہے۔ پھر تم جلتے رہتے ہو، جلتے رہتے ہو، پھر جب عصر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو ڈالتی ہے۔ پھر تم جلتے رہتے ہو، جلتے رہتے ہو، پھر جب مغرب کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو ڈالتی ہے۔ پھر تم جلتے رہتے ہو، جلتے رہتے ہو، پھر جب عشاء کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو ڈالتی ہے۔ پھر تم سو جاتے ہو تو جاگنے تک تم پر کچھ نہیں لکھا جاتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علی بن عثمان لاحقی نے اس روایت کو مرفوع بیان کیا ہے، جبکہ ایک جماعت نے اسے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے موقوف روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2224]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: روي موقوفا وهو أشبه «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 4، ص 344» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7735، 7736، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8739، والطبراني فى «الصغير» برقم: 121»

الحكم على الحديث:
الصواب موقوف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2224 in Urdu